حیدرآباد ۔9 ستمبر (اعتماد نیوز) آج مرکزی کابینہ کے اجلاس میں مرکزی حکومت کے ملازمین کے مہنگائی کے بہتہ میں 6 فیصد کے
اضافہ کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سے قبل اس کی شرح 113 فیصد تھی لیکن اسکو 116 کردیا گیا۔ مرکزی حکومت کے اس تازہ فیصلہ سے تقریبا ایک کروڑ ملازمین کو فائدہ ہوگا۔